🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 12 از 13
276
تصدیق حضرت علامہ مفتی نبی بخش صاحب عظیم آبادی ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 415
277
تقریظ و قطع تاریخ حضرت علامہ مفتی محمد ضیاءالدین صاحب پیلی بھیتی ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 416
278
نفس عقد میں یہ شرط لگایا کہ نقد اتنے اور ادھار اتنے میں تو یہ بیع فاسد ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب البیوع 📌 باب الوتر والنوافل ص 421
279
مشتری کو قرض لیتا دیکھ کر دبایا اور نقد قیمت سے زائد میں بیچا تو یہ بیع بلا کراہت جائز ہوئی لیکن خلاف اولیٰ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب البیوع 📌 باب الوتر والنوافل ص 421
280
مسلم لیگ کے زہر آلود اغراض و مقاصد کہ ”دیو بندی ، وہابی ، روافض و اہل سنت کے تفرقے مٹادو!“
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 424
281
کیا سنی علماء پر فرض ہے کہ وہ کانگریس کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ کا بھی کا بھی واضح طور پر رد فرمائیں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 425
282
جھوٹ بہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 427
283
حدیث پاک ”جس نے کسی مسلمان کو اذیت دیا بے شک اس نے مجھے اذیت دی“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 427
284
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں اللہ نے ان کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔ مصنف کے تصلب فی الدین کی ایک عظیم مثال ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 428
285
مسلم لیگ قابل اصلاح ہے اس میں سینکڑوں شرعی خامیاں موجود ہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 430
286
اعلیٰ حضرت کا مصنف علیہ الرحمہ کو مولانا عبدالباری فرنگی محلی کی دعوت پر لکھنو ایک جلسے میں بھیجنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 430
287
عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 432
288
اگر ہماری کوئی منظم جماعت ہو تو اس کی آواز ملک و قوم کے کانوں تک ہی نہیں بلکہ دل کی گہرائیوں میں بھی اثر کرے گی۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 433
289
اسلام کے نام لیوا محض اس بنا پر کہ وہ مسلمان ہیں ذبح کئے جار ہے ہیں کیا اب بھی ضرورت شرعی کا تحقق نہیں ہوتا ؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 434
290
اگر ضرورت شرعی داعی ہو تو مردار یا سوئر کا گوشت بقدر حاجت کھا سکتا ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 435
291
اگر بھوک و پیاس کا غلبہ اس قد رسخت ہو کہ اندیشہ ہلاکت ہو تو بقدر حیات سوئر یا مر دار کا گوشت کھانے کی رخصت ہے اگر نہ کھایا اور اسی حالت میں مر گیا تو گنہگار مرا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 436
292
اگر زبان پر اجرائے کلمۂ کفر پر مجبور کیا جائے تو اطمینان قلب کے ساتھ اجرا کر سکتا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 437
293
جب حضرت عمار کو کفار نے مجبور کیا تو آپ نے اپنی زبان پر کلمہ کفر کا اجرا کیا مگر آپ کا قلب ایمان سے مملوتھا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 438
294
علامہ مرغینانی کا قول کہ اللہ کے ساتھ کفر یا گستاخی رسول پر مجبور کیا جائے اور اسے جان یا کسی عضو کے کاٹے جانے کا خوف ہو تو اسے جائز ہے کہ جس پر مجبور کیا جا رہا ہے کرے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 439
295
ضرورت شرعیہ سے محظورات یعنی ممنوعات شرعیہ مباح ہو جاتے ہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 440
296
اگر کفار کے مذہبی میلوں میں مسلمان بغرض تجارت چلا جائے تو شرعاً جائز ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 441
297
جو لوگ کسی غرض شرعی سے مسلم لیگ میں شریک ہو گئے انہیں کافر فاسق و گمراہ کہنے والا فقہ سے نابلد ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 442
298
مسلم لیگ میں ضرور شرعی مفاسد ہیں جن کی اصلاح کی ضرورت ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 443
299
کانگریس کی شرکت کی حرمت پر ایک مدلل فتویٰ قرآنی براہین سے مزین بریلی شریف سے شائع ہوا تھا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 444
300
مصنف کا تنظیم اہل سنت کے لئے بے لوث کوشش اور اس کی تخریب کاری جس کے مخرب ہمارے ہی بعض افراد تھے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ کتاب الحظر والاباحۃ 📌 باب الوتر والنوافل ص 445
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅