🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
سنّی فتویٰ

تعارف

اہلسنت وجماعت کے اردو فتاویٰ کا ایک عظیم انسائکلوپیڈیا

1

ادارے کا تعارف

سنّی فتویٰ (sunnifatwa.in) اہلِ سنت وجماعت کے فتاویٰ کا ایک مستند اور منظم ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔ اس ویب سائٹ کا بنیادی مقصد اہلسنت کی ۵۰ سے زائد فقہی کتابوں کو — جو ایک لاکھ سے زیادہ صفحات پر پھیلی ہوئی ہیں — یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر لانا ہے، تاکہ عوامِ اہلسنت گوگل سرچ میں ہمارا مستند صفحہ دیکھ کر گمراہ لوگوں کی ویب سائٹس سے محفوظ رہیں۔

📖 ۵۰+ کتبِ فتاویٰ 📄 ۱ لاکھ+ صفحات 🌐 یونیکوڈ فارمیٹ 🔍 سرچ ایبل ڈیٹا بیس
✦ ✦ ✦
2

ہمارے مقاصد

یہ ویب سائٹ مسلکِ اعلیٰ حضرت یعنی اہلِ سنت وجماعت کی پہچان کے مطابق فتاویٰ پیش کرتی ہے۔ ائمۂ اربعہ میں یہاں حنفی مسلک کے فتاویٰ و مسائل ہوں گے۔

اس ویب سائٹ پر پیش کیے جانے والے فتاویٰ اور شرعی مسائل اہلِ سنت وجماعت کے معتبر کتبِ فقہ و فتاویٰ کی روشنی میں مرتب کیے جاتے ہیں اور ان کا مقصد عوام الناس، طلبۂ کرام اور اہلِ تحقیق کو دینی مسائل تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

اس ویب سائٹ کا مقصد اہلِ سنت وجماعت کے کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈ اور ڈیجیٹل شکل میں محفوظ اور عام کرنا ہے تاکہ قارئین اور اہلِ علم کو مسائل تلاش کرنے میں آسانی حاصل ہو سکے۔

✦ ✦ ✦
3

علمی ماخذ

یہاں شائع کیا جانے والا مواد اہلِ سنت وجماعت کی معتبر کتبِ فتاویٰ سے نقل کیا گیا ہے جو پبلک ڈومین میں دستیاب ہیں یا جنہیں علمی و تحقیقی مقاصد کے لیے نقل و اشاعت کیا جاتا ہے۔ ہر فتویٰ کے ساتھ کتاب کا نام، جلد اور صفحہ نمبر درج ہوتا ہے۔

📚 فتاویٰ افریقہ 📚 فتاویٰ امجدیہ 📚 فتاویٰ بحرالعلوم 📚 فتاویٰ تاج الشریعہ 📚 فتاویٰ جامعہ اشرفیہ 📚 فتاویٰ حلیمیہ 📚 فتاویٰ رضویہ 📚 فتاویٰ شارح بخاری 📚 فتاویٰ صدر الافاضل 📚 فتاویٰ علیمیہ 📚 فتاویٰ فقیہ ملت 📚 فتاویٰ فیض الرحمٰن 📚 فتاویٰ فیض الرسول 📚 فتاویٰ محدث اعظم 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء 📚 فتاویٰ مفتی اعظم 📚 فتاویٰ مفتی اعظم راجستھان 📚 فتاویٰ ملکُ العلما 📚 فتاویٰ یورپ
✦ ✦ ✦
4

مفتیانِ کرام

اس پلیٹ فارم پر اہلسنت وجماعت کے جید علمائے کرام اور فقہائے عظام کے فتاویٰ موجود ہیں۔ ان تمام علما نے اپنی پوری زندگی علمِ دین کی خدمت میں گزاری اور ان کے فتاویٰ آج بھی اُمتِ مسلمہ کی رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

✦ ✦ ✦
5

فتاویٰ شائع کرنے کا طریقہ

①

اصل کتاب سے فتویٰ ٹائپ کرنا اور تقابل کرنا

②

آیاتِ قرآنی کو المدینہ لائبریری سے کاپی پیسٹ کرنا تاکہ غلطی کا امکان کم ہو

③

احادیث اور جزئیات کے عربی متن کو اصل کتاب سے ملانا

④

موضوعات، عنوانات اور حوالہ جات کے ساتھ ادارتی جائزے کے بعد اپلوڈ کرنا

✦ ✦ ✦
6

ذمہ داری سے انکار

اگر کسی مصنف یا ادارے کو یہاں شائع کیے گئے کسی مواد کے حوالے سے کوئی اعتراض یا وضاحت درکار ہو تو وہ ویب سائٹ کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ مناسب تحقیق کے بعد ضرورت پڑنے پر مواد میں ترمیم یا اسے ہٹانے کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

چونکہ بعض مسائل کا تعلق افراد کے مخصوص حالات، نیت، عرف اور تفصیلات سے ہوتا ہے، اس لیے کسی خاص یا پیچیدہ مسئلہ کی صورت میں کسی مستند عاشقِ رسول عالمِ دین یا مفتی سے براہِ راست رجوع کرنا زیادہ مناسب اور محتاط طریقہ ہے۔

ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ ویب سائٹ پر پیش کیا جانے والا مواد صحیح، مستند اور قابلِ اعتماد ہو، تاہم کسی ممکنہ غلطی یا سہو کی صورت میں اس کی اصلاح کے لیے اہلِ علم کی رہنمائی کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

✦ ✦ ✦
✦ ✦ ✦
8

ویب سائٹ کی خصوصیات

🔍 لائیو سرچ — رومن اردو سپورٹ
🎨 ۷ رنگین تھیمز — پسند یاد رہتی ہے
🌙 ڈارک / لائٹ موڈ
📂 فقہی cascade نظام
🔤 2600+ مشکل الفاظ کی لغت
📅 ہجری و عیسوی تاریخ
🌍 ملکی پرچم کے ساتھ وزٹر کاؤنٹر
📄 ماخذ کتابیں آن لائن
🔡 متن کا سائز کم زیادہ
📱 موبائل فرینڈلی
🔗 فتویٰ شیئر کرنے کی سہولت
📰 تازہ خبر ٹِکر
✦ ✦ ✦
9

مستقبل کے منصوبے

🌐 ہندی، رومن اردو، انگریزی اور عربی ورژن

📱 سنّی فتویٰ ایپ — Android & iOS

✍️ یہاں سے فتویٰ جاری کرنے کے لیے تجربہ کار مفتی کا تقرر

📧 ہفتہ وار نیوز لیٹر ڈائجسٹ

📖 فتاویٰ رضویہ کی مکمل ۳۰ جلدوں کی ڈیجیٹل اشاعت

🏛️ سنّی فتویٰ ڈیجیٹل لائبریری

✦ ✦ ✦
🤲

شکرگزاری

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے اس خدمت کی توفیق عطا فرمائی۔ تمام علمائے کرام، مفتیانِ عظام اور اُن تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اس کام میں تعاون کیا۔ دعا ہے کہ یہ ادنیٰ سی کوشش اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہو اور امتِ مسلمہ کے لیے نافع ہو۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅