✍️ فتویٰ ٹائپنگ
آپ فتاویٰ ٹائپ کر کے جمع کریں گے۔ کوئی خاص سند ضروری نہیں — صرف اردو/عربی لکھنا پڑھنا آنا چاہیے۔
🔍 تفتیش و تخریج
آیات، احادیث اور عربی عبارات کو اصل مصادر سے ملائیں گے۔ کم از کم درجہ خامسہ ضروری ہے۔
🔬 تحقیق و تصدیق (محقق)
عالم فاضل مکمل — فتاویٰ کی علمی جانچ کریں گے۔ سند کی تفصیل ضروری ہے۔
🌐 ترجمہ
فتاویٰ کو دوسری زبانوں میں ترجمہ کریں — AI مدد کرے گا، آپ چیک کریں۔
🖊️ فتویٰ نویسی (کاتب)
اہلسنت کے معتبر ادارے سے تخصص فی الفقہ، ۵ سال تجربہ اور کم از کم ۵۰۰ فتاویٰ پر جید مفتی کی تصدیق ضروری ہے۔
← واپس جائیں اور کردار منتخب کریں