🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے

🔖 SF-563 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 36 07 Nov 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
· از  مدرسہ مظہر العلوم، سکندر پور، ضلع بلیا · تاریخ ۱۳ شوال ١٣٤١ھ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تعزیہ داری اس شخص کے لیے جو اپنے کو حنفی اور سنی المذہب کہتا ہے، شریعت کی رو سے جائز ہے یا نہیں؟ اور مجلسِ ذکرِ شہادت میں مرثیہ پڑھنا اور شیعوں کی طرح نوحہ کرنا درست ہے یا نہیں؟

✅
جواب

تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے، اور ایک نہیں بلکہ بدعاتِ کثیرہ پر مشتمل ہے۔ مرثیے اکثر روافض کے ہیں، جو اغلاط و اکاذیب پر مشتمل، بے اصل و پادر ہوا حکایات کو متضمن ہیں، اور بہتوں میں تبرّا بھی ہے۔ ان کا پڑھنا حرام و نہایت سخت حرام ہے، مسلمانوں کو ان سے احتراز لازم ہے۔ اور نوحہ بھی امورِ جاہلیت سے ہے، احادیث میں نوحہ کرنے پر شدید وعیدیں آئی ہیں۔

ہاں! جو امور شرع نے جائز رکھے ہیں، مسلمان وہ کریں؛ کہ حضرت امامین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ایصالِ ثواب کریں، تصدق کریں، روزے رکھیں اور ان کا ثواب نذر کریں، اور تشبہِ روافض (روافض کی مشابہت) سے بچیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ15
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-563

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب الجنة والنار والآخرة
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅