🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا ﴿۱۰۳﴾
ترجمۂ کنزالایمان: بےشک نمازمسلمانوں پروقت باندھاہوا فرض ہے۔
(پ۵، النساء: ۱۰۳)

اوقاتِ نماز

📍 …
—
0:00:00
——
ہجری تاریخ میں فرق (دن)0
اگلی نماز
—
اذان--:--
جماعت--:--
اذان میں باقی وقت
--:--:--

🕌 اذان و جماعت

⚠️ ٹرائل ورژن — اصل اوقات کے لیے دعوتِ اسلامی کی «Prayer Times» ایپ (اینڈرائیڈ) دیکھیں۔ اپنی مسجد کی اذان و جماعت مسجد کے اعلان کے مطابق مانیں۔

🌅 خاص اوقات

🕰️ اوقات کی تفصیل

📿 درود، تسبیح و وظائف 🧭 قبلہ رخ 📅 ماہانہ جدول 🕌 مساجد کی فہرست ➕ نئی مسجد 📺 LED بورڈ

📖 اہم مسائل و ہدایات

🕌 نمازِ باجماعت

فضیلت: باجماعت نماز تنہا نماز سے ستائیس درجے افضل ہے۔ (بخاری ۶۴۵، مسلم) نیز حدیث میں ہے کہ چالیس دن تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنے والے کے لیے جہنم اور نفاق سے نجات لکھی جاتی ہے۔ (ترمذی ۲۴۱)

حکم: عاقل، بالغ، آزاد اور قادر پر مسجد کی جماعتِ اولیٰ واجب ہے؛ بلا عذر ایک بار بھی چھوڑنے والا گنہگار اور کئی بار چھوڑنے والا فاسق ہے۔ جمعہ و عیدین میں جماعت شرط ہے۔ (بہارِ شریعت حصہ ۳، ۱/۵۸۲)

مسجد کی جماعت: مسجد کی جماعت کا ثواب گھر یا بازار کی جماعت سے زیادہ ہے، اور فقہا کے مطابق اذان سن کر گھر میں اقامت کا انتظار کرنا گناہ ہے۔ (عمدۃ القاری ۴/۲۳۳، البحر الرائق)

⛔ مکروہ اوقات — کوئی نماز جائز نہیں

نہ فرض، نہ واجب، نہ نفل، نہ ادا، نہ قضا، نہ سجدۂ تلاوت و سہو۔ البتہ اُس دن کی عصر رہ گئی ہو تو غروب کے وقت بھی پڑھ لے، مگر اتنی تاخیر حرام ہے؛ حدیث میں اسے منافق کی نماز فرمایا گیا۔ (بہارِ شریعت جلد اول، ص ۴۵۴)

🚫 نفل ممنوع اوقات

فجر سے طلوع تک (سنتِ فجر کے سوا)؛ عصر کے بعد زردی تک؛ غروب سے مغرب کے فرض تک؛ جمعہ میں امام کے خطبے کو کھڑے ہونے سے نماز ختم ہونے تک؛ عیدین سے پہلے، اور عید گاہ/مسجد میں عیدین کے بعد۔

🕊️ مکروہ وقت میں ذکر

ان اوقات میں تلاوت کے بجائے ذکر و درود بہتر ہے؛ جنازہ آ جائے تو فوراً پڑھ لیں۔

🌃 عشاء و وتر

رات غروب سے صبحِ صادق تک ہے۔ عشاء میں تہائی رات تک تاخیر مستحب، آدھی رات تک مباح، اس کے بعد مکروہ۔ وتر عشاء کے بعد ہی ہوتا ہے؛ آخرِ شب اٹھنے کا یقین ہو تو آخر میں پڑھنا بہتر ہے۔

🌙 تہجد

عشاء پڑھ کر ایک لمحہ بھی سونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں، صبحِ صادق (سحری ختم ہونے) سے پہلے تک۔ افضل وقت رات کا آخری تہائی ہے۔

🍽️ سحری اور فجر کی اذان

سحری صبحِ صادق پر ختم ہوتی ہے؛ فجر کی اذان اس کے ۸–۱۰ منٹ بعد ہوتی ہے۔ فجر میں اسفار (خوب اجالا) مستحب ہے۔

☀️ ظہر، عصر، مغرب

ظہر سردیوں میں جلد، گرمیوں میں ٹھنڈا کر کے مستحب۔ عصر میں تاخیر مستحب مگر سورج زرد ہونے (غروب سے ~۲۰ منٹ پہلے) سے پہلے۔ مغرب جلدی پڑھیں، بلا عذر تاخیر مکروہ۔

ترتیبات

🕌 مسجد منتخب کریں — اس مسجد کے اوقاتِ جماعت اور لوکیشن خود آ جائیں گے

اذان: کلاک سے وقت ڈالیں (خالی ہو تو API کا وقت)۔ Adjust صرف تب چلتا ہے جب اذان کلاک خالی ہو۔ جماعت کلاک خالی ہو تو جماعت = اذان + Gap۔ مغرب میں 0 رکھیں تو اذان کے ساتھ ہی جماعت۔ فجر کی اذان سحری ختم ہونے کے ۸–۱۰ منٹ بعد ہوتی ہے (اوپر والی ترتیب)؛ فجر کے Adjust میں صرف اضافی فرق ڈالیں۔ حساب حنفی ہے: فجر و عشاء ۱۸°، عصر مثلین۔

نمازاذانAdjustجماعتGap
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅