کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ پر کہ:
اس زمانے میں عورت خواہ بوڑھی ہو یا جوان، خواہ شادی شدہ ہو یا بیوہ مسجد میں جا کر نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
مطلقاً عورتیں مسجد میں جانے سے روکی جائیں۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔