🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب المیراث

باپ کے انتقال کے بعد اس کی میراث کی تقسیم

🔖 SF-519 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 63 15 Sep 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی یوسف خان سلطان خان · از فیض پور، ضلع جلگاؤں،  مہاراشٹر · تاریخ   مورخہ ۱۰؍  اکتوبر ۱۹۷۲ء
❓
سؤال

مکرمی مفتی صاحب دارالعلوم دار الافتاء جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

 گزارش ہے کہ مرحوم باپ کی جائداد میں مندرجہ ذیل ورثا کا قرآن حکیم سے کتنا حق ثابت ہے براہ کرم جوابی کارڈ پر جلد از جلد روانہ فرمانے کی زحمت گوارہ کریں گے عین نوازش ہوگی ۔

مرحوم باپ کی تین اولاد، دولڑکے اور ایک لڑکی ، ایک لڑکے کا انتقال ہو گیا ، اس کی اولاد کے چار فرد موجود ہیں دولڑ کے دو لڑکیاں (۳۳۰) روپیہ کی تقسیم ہر ایک کے لیے کیا آسکتی ہے؟ مہربانی فرما کر جلد جوابی کارڈ پر روانہ فرمائیں۔

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

بر تقدیر صدق مستفتی اگر لڑکا کا انتقال باپ کے انتقال کے بعد ہوا ہے تو باپ کی کل جائداد پندرہ حصوں پر تقسیم ہو کر ۶ ؍چھ حصے اس کے لڑکے کو اور ۳ ؍حصے اس کی لڑکی کو اور دو دو حصے اس کے دونوں پوتے کو اور ایک ایک حصہ اس کی دونوں پوتیوں کو ملیں گے۔ ۳۳۰ ؍روپیے میں سے ۱۳۲؍ روپیے بیٹے کو ، ۶۶ ؍ روپیے بیٹی کو ، ۴۴، ۴۴؍  روپیے ہر ایک پوتے کو، اور ۲۲، ۲۲ ؍ روپیے ہر ایک پوتی کو ملیں گے ۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۷ ؍ رمضان المبارک ۱۳۹۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ326
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-519

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الفرائض
موضوعکتاب المیراث
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅