بانس کی ڈالی تو ڑ کر ہم مسواک بنا سکتے ہیں یا نہیں۔ بانس کے مسواک سے منہ دھونا جائز ہے یا نہیں؟
نیم وغیرہ کڑوی لکڑی ہی کی مسواک بہتر ہے۔ بانس کی مسواک نہیں کرنا چاہیے۔ رد المحتار میں ہے " وَفِي النَّهْرِ: وَيَسْتَاكُ بِكُلِّ عُودٍ إلَّا الرُّمَّانَ وَالْقَصَبَ." اھ (حاشية ابن عابدين = رد المحتار - الحلبي – ابن عابدين (١ / ١١٥)) والله تعالی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔