مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :
(1) بلا عذر بھیک مانگنے والا کیا خارج از اسلام ہے؟
(۲) کیا وہ قابل امامت ہے؟
الجواب بعون الملك الوهــــــــــــاب
(۱) بلا عذر بھیک مانگنے والا خارج از اسلام نہیں ہوتا البتہ گنہگار ہوگا۔
(۲) وہ قابل امامت نہیں ۔ فقط
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔