کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ۔۔۔۔
عید الاضحیٰ میں لوگ قربانی کرکے کفار کو بھی گوشت بانٹتے ہیں اس کے بابت کیا حکم ہے؟
یہاں کے کفار کو قربانی کا گوشت نہ دینا چاہئے کہ یہاں کے کفار حربی ہیں اور حربی کو کسی قسم کا صدقہ دینا جائز نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔