کسی صاحبِ نصاب کو اپنے احباب میں سے کوئی شخص بطورِ تحفہ ایک بکرا دیا۔ کیا یہ بکرا آخذ کیلئے بطورِ اضحیہ کافی و جائز ہے یا نہیں؟
جب کہ دینے والے نے وہ بکرا تحفۃً اس کو دیا اور اس نے قبول کر لیا اور قبضہ بھی کر لیا تو مالک ہو گیا۔ اس کو اپنی طرف سے قربانی کر سکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔