گیارہ ماہ کا بکراجو د یکھنے میں سال بھر کا معلوم ہوتا ہے بہت فربہ ہے اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا
ایسے بکرے کی قربانی جائز نہیں بکرا کی قربانی کی لئے ضروری ہے کہ بکرا ایک سال یا اس سے زائد عمر کا ہو۔
درمختار میں ہے: هو ابن خمس من الابل، وحولين من البقر والجاموس، وحول من الشاة (الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار – علاء الدين الحصكفي (٦٤٦) والله تعالى اعلم
الجواب صحیح: جلال الدین احمد الامجدی
كتبه : شاہد علی مصباحی
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔