قربانی ایام تشریق تك جائز ہے یا نہیں ؟
قربانی یوم نحر تك یعنی دسویں سے بارھویں تك جائز ہے،آخر ایام تشریق تك کہ تیرھویں ہےجائز نہیں واﷲ تعالٰی اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔