کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ تعزیہ بنانا، تعزیہ خریدنا، تعزیہ کے سامنے باجہ بجوانا اور کھانا یا بڑی تعزیہ پر رکھ کر فاتحہ دینا اور منت مانگنا، منت کے تعزیہ رکھنا ؟
ناجائز ہے اور فاتحہ جائز و مستحسن ہے مگر تعزیہ کے سامنے فاتحہ نہ پڑھیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔