کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں :
جمعہ کے خطبہ کے دوران اردو نظم پڑھنا کیسا ہے؟ کرم فرما کر مطلع فرمائیں۔
الجواب بعون الملك الوهـــاب
مکروہ و خلاف سنت ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔