🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء × ✕ سب صاف

فتاویٰ مرکز تربیت افتاء

617 مسائل
1 جلدیں
کل 617 اندراجات ملے
صفحہ 11 از 25
251
زید مسافتِ سفر کے ارادے سے گھر سے نکلا بیچ میں ایک دو جگہ ٹھہر گیا تو وہاں قصر کرے گا یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 مسافر کی نماز کا بیان جلد 1 ص 298
252
کیا خطبہ کے درمیان آیتِ کریمہ ”صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا“ پر درود شریف بلند آواز سے پڑھ سکتے ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 299
253
جہاں دائمی بازار، پولیس چوکی، پوسٹ ہو اور ۱۰ کلومیٹر دوری پر تحصیل ہو وہاں جمعہ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 300
254
امام خطبہ پڑھ کر دوسرے سے نماز پڑھوا سکتا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 302
255
بلا عذر محلہ کی مسجد چھوڑ کر ڈیڑھ دو کلومیٹر دور کی مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 302
256
شہر ہانگگل کرناٹک میں جمعہ ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 302
257
کیا ”اذان علی باب المسجد“ کے راوی محمد بن اسحاق کذاب ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 303
258
مذکورہ حدیث پر عمل کرنے والے کی تضلیل و تکفیر اور خارج مسجد اذان کو بدعت سیئہ کہنے والا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 303
259
اذان ثانی باہر دلوانے پر جو لوگ انکار کرتے ہوں اور امام کے ساتھ زیادتی کرتے ہوں ان کا کیا حکم ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 303
260
کیا مؤذن دروازے پر اذان دے کر اقامت کے لیے صف اول میں جا سکتا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 303
261
کیا جہاں جمعہ جائز ہے وہاں متعدد جگہ جمعہ پڑھ سکتے ہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 306
262
مسافر سے جمعہ معاف ہے، جمعہ کے دن زوال کے بعد سفر مکروہ ہے اور زوال سے پہلے بہتر نہیں
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 307
263
جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان کیا پڑھنا چاہیے؟ کچھ نہ پڑھے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 308
264
کیا منبر پر کھڑے ہو کر عصا پکڑنا ضروری ہے؟ اس کی کیا حیثیت ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 309
265
جو لوگ صرف جمعہ و عیدین پڑھتے ہیں ان کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 309
266
خطبات رضویہ ص: ۲۸ کے ایک عبارت کی تشریح
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 311
267
جمعہ یا عیدین کی دوسری رکعت میں شامل ہونے والا اپنی نماز کس طرح پوری کرے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 312
268
عیدین کا خطبہ دعا سے پہلے ہے یا بعد؟ اگر کوئی اسے دعا سے مؤخر کرے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 312
269
اذانِ خطبہ پہلی صف میں ممبر کے قریب ہونا کس حدیث میں ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 312
270
کیا امامِ اعظم اور فقہ حنفی کی کسی کتاب میں ممبر کے قریب اذان کا ذکر ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 312
271
کیا حکمِ شرع چھوڑ کر اپنے پیر کی پیروی ضروری ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 312
272
دونوں خطبوں کے درمیان یا آگے پیچھے اردو خطبہ پڑھنا کیسا ہے؟ کوئی اسے جائز کہے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 313
273
کیا نابالغ کی روایت ناقابل قبول ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 316
274
کیا ایک ہی مسجد میں دو مرتبہ جمعہ کی نماز جائز ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 318
275
مسافر جمعہ پڑھ لے تو ظہر ساقط ہوگی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ كتاب الصلاة (نماز کا بیان) 📌 جمعہ و عیدین کا بیان جلد 1 ص 319
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅