بکر کی والدہ نے منت مانی کہ میرا لڑکا ٹھیک ہو جائے گا تو ایک خصی کے ساتھ میلاد کراٶں گی وہ ٹھیک ہو گیا مگر اس کے پاس وسعت نہیں تو کیا بکرا اپنی جانب سے یہ منت پوری کر سکتا ہےـ اور اس خصی کا گوشت عامۂ مسلمین اور گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء
⚡ كتاب الايمان والنذور (قسم اور نذر کا بیان)
📌 نفقہ کا بیان
جلد 1
ص 651