🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء × ✕ سب صاف

فتاویٰ مرکز تربیت افتاء

617 مسائل
1 جلدیں
کل 617 اندراجات ملے
صفحہ 24 از 25
576
شوہر نہ طلاق دے نہ رکھے تو بیوی کیا کرے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 نکاح کا فرو مرتد کا بیان جلد 1 ص 607
577
شوہر کے انتقال کے چھ مہینہ بعد اس کے والد نے کہا کہ لڑکے نے ہندہ کو طلاق دے دیا تھا تو اب ہندہ زید کی وراثت اور جہیز کا سامان پائے گی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 نکاح کا فرو مرتد کا بیان جلد 1 ص 608
578
بیوی سے کہا "گھر چھوڑ کر گئی تو اس کی بیوی نہیں رہے گی تو طلاق پڑے گی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 کنایہ کا بیان جلد 1 ص 610
579
خبرِ طلاق سے طلاق جدید نہیں پڑتی
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 کنایہ کا بیان جلد 1 ص 610
580
کیا طلاق کے عوض مکان کا مطالبہ درست ہے؟ مہر سے زیادہ عوض لینا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 خلع کا بیان جلد 1 ص 613
581
عیب چھپا کر شادی کرنا کیسا ہے؟ مطلقہ کا شوہر سے اس کے دیئے ہوئے زیورات اور قیمتی اشیاء نیز دس لاکھ نقد مانگنے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 خلع کا بیان جلد 1 ص 615
582
زید نے ایک معاہدہ پر دستخط کیا جس میں یہ شرط تھی کہ جو اس کی خلاف ورزی کرے گا اس کی بیوی کو طلاق مغلظہ تو خلاف ورزی کی صورت میں طلاق ہوگی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 تعلیق کا بیان جلد 1 ص 617
583
طلاق کی دو شرطوں میں سے ایک پائی گئی تو طلاق ہوگی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 تعلیق کا بیان جلد 1 ص 618
584
بیوی سے کہا فلاں جگہ جائے گی تو تجھے طلاق ہے پھر ڈیڑھ گھنٹہ بعد کہا جا سکتی ہے مگر بیماری یا میت پر تو وہاں جانے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 تعلیق کا بیان جلد 1 ص 619
585
ارتداد سے تعلیق باطل ہوتی ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 تعلیق کا بیان جلد 1 ص 619
586
زید اپنی بیوی ہندہ کو لینے میکے گیا ہاں ساس کے بھیجنے سے منع کرنے پر کہا کہ "اگر نہیں بھیجے تو طلاق طلاق طلاق" تو طلاق ہوئی یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 تعلیق کا بیان جلد 1 ص 620
587
پانچ سال بعد طلاق کا اقرار کیا تو طلاق ہوگی یا نہیں؟ ہوگی تو کب سے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 اقرارِ طلاق کا بیان جلد 1 ص 622
588
تین طلاق کا اقرار کیا تو وقتِ اقرار طلاقِ مغلظہ واقع ہوگئی
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 اقرارِ طلاق کا بیان جلد 1 ص 623
589
متعدد بار الفاظِ کنایہ استعمال کیا تو کتنی طلاق ہوگی؟ طلاق دے کر کورٹ میں طلاق نہ دینے کا دعویٰ کرنا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 اقرارِ طلاق کا بیان جلد 1 ص 623
590
شوہر نامرد ہو تو بیوی کیا کرے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عنین کا بیان جلد 1 ص 626
591
اگر معتدہ کو تین حیض آنے میں تین چار سال لگ جائیں تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 628
592
مطلقہ عدت میکے میں گزارے گی یا سسرال میں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 629
593
جس عورت کو حیض آئے ہی نہ وہ عدت کیسے گزارے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 629
594
عورت آکسہ نہیں مگر حیض آنا بند ہو گیا تو عدت کیسے گزارے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 630
595
چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے؟ اور اخراجات کس کے ذمے ہوں گے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 پرورش کا بیان جلد 1 ص 630
596
ناشزہ نفقہ پائے گی یا نہیں؟ اگر وہ ۳ لاکھ روپے مانگے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 پرورش کا بیان جلد 1 ص 630
597
کیا بیوی ماں باپ سے الگ رہنے کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 پرورش کا بیان جلد 1 ص 630
598
مطلقہ شوہر سے ۶۰ ہزار کا مطالبہ کرے تو؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 631
599
عدتِ وفات کے بعد عورت کے رشتہ داروں کا اسے اپنے گھر بلانا دعوت کھلانا، کپڑا مہندی، اور چوڑی وغیرہ دینا کیسا ہے؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 عدت کا بیان جلد 1 ص 632
600
ڈھائی سالہ بچی کس کے پاس رہے گی؟ خرچ کون دے گا؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء ⚡ کتاب الطلاق (طلاق کا بیان) 📌 پرورش کا بیان جلد 1 ص 632
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅