لڑکی کے والد کو زید نے وکیل بنایا، پھر بکر نے زید اور دو گواہوں کے سامنے کہا کہ وکیل زید اپنی موکلہ کو آپ کے نکاح میں دیتے ہیں، کیا آپ نے قبول کیا؟ دولہا نے قبول کیا، تو کیا یہ نکاح درست ہے یا نہیں؟
📖 فتاویٰ مرکز تربیت افتاء
⚡ کتاب النکاح (نکاح کا بیان)
📌 روزہ کا بیان
جلد 1
ص 529