🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
قربانی

قربانی کا جانور بیمار ہے یا مرنے کا خوف ہے تو ذبح کر کے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر مر جائے تو اس کا فدیہ کیا ہے؟

🔖 SF-157 👁️ 161 28 May 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین وملت اس مسئلہ میں :

قربانی کا جانور بیمار ہے یا یہ خوف ہے کہ مر جائے گا تو اس کو ذبح کر کے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ مر گیا ہے تو اس کا فدیہ کیا ہوگا ؟  وبینوا وتوجروا !

✅
جواب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

 ایسا بیمار جانور جس کی بیماری ظاہر ہو اس کی قربانی نا جائز ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:" لا تجوز المريضة البين مرضها "ا  ھ ملخصا ( ج ۵ ص ۲۹۷، باب في بيان نحل اقامة الواجب) اور اگر اندیشہ قوی ہے کہ مر جائے گا تو اسے ذبح کر کے کھا سکتے ہیں جب کہ مالک، غنی، مالک نصاب ہو کہ اس کے لیے خاص اسی جانور کی قربانی لازم نہیں ، جیسا کہ اعلیٰ حضرت محدث بریلوی رضی عنہ ربه القوی تحریر فرماتے ہیں : ” سائل جب کہ غنی مالک نصاب ہے تو بہ نیت قربانی بکر ا خریدنے سے خاص اسی کی قربانی اس پر لازم نہیں، ملخصا (فتاوی رضویہ ج ۸، ص ۳۹۳، کتاب الاضحية) 

یونہی اگر قربانی کا جانور مر گیا ہے۔ تو مذکورہ دونوں صورتوں میں اس پر دوسرے جانور کی قربانی واجب ہے۔ بشرطیکہ وہ غنی مالک نصاب ہو ورنہ فقیر پر دوسرے جانور کی قربانی واجب نہیں۔ 

درمختار  کتاب الاضحیۃ میں     ہے: لو ماتت فعلى الغنى غيرها لا الفقيرا ( ج ۹، ص ۴۷۱)  واللہ تعالیٰ اعلم

الجواب صحیح: محمد نظام الدین رضوی برکاتی
الجواب صحیح : محمد ابرار احمد امجدی برکاتی

كتبه : شمس الدین احمد علیمی

۲۷ / ذی القعده ۱۴۲۵ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ مرکز تربیت افتاء [MT]
جلد2
صفحہ329
نمبر SF-157

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الاضحية
موضوعقربانی
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅