🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
رضاعت

حالت نیند میں دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت ہو جائے گی؟

🔖 SF-412 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 92 13 Aug 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی عبد الغنی · از موضع خواجہ پور، پوسٹ رسول پور، ضلع جو نپور، یوپی
❓
Sawal

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :

زید کی ماں اور زینب ایک جگہ نیند سے سو رہی تھیں، ایسی حالت میں زینب زید کی ماں کا دودھ پینے لگی ، زید کی ماں کی نیند ٹوٹ گئی یعنی جاگ گئی تو اپنا لڑکا دودھ پیتے نہ پایا بلکہ زینب جو دوسرے کی لڑکی تھی اسے دودھ پیتے دیکھا تو فوراً دودھ چھوڑا دیا۔ اب زید سے زینب کا عقد جائز ہے یا نہیں۔ فقط السلام علیکم

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهـــاب

صورت مسئولہ میں اگر زینب کی عمر ڈھائی سال سے کم تھی اور زید کی ماں کا دودھ پی لیا اگر چہ نیند کی حالت میں، حرمت رضاعت ثابت ہو جائے گی ۔ زید و زینب دونوں آپس میں رضائی بھائی بہن قرار پائیں گے۔ لقوله تعالى: "وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ." (النساء : 23) فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۵ ؍جمادی الاولی ۱۳۹۲ ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ188
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-412

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعرضاعت
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅