کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ :
زید نے اپنے لڑکے کا نام "ظہور باری" رکھا ہے آیا یہ نام جائز ہے یا نہیں؟ مگر "ظہور باری" کے بجائے "نور باری" رکھا جائے تو کیا ہے؟
دونوں میں کوئی حرج نہیں۔ والله تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔