🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نکاح

عورت کب نکاح فسخ کروا سکتی ہے؟

🔖 SF-195 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 283 21 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
सवाल

مرد کے کس مرض کی بنا پر عورت کو کب نکاح فسخ کروانے کی اجازت ہے؟

✅
जवाब

خاوند کے مجنون ہونے کی وجہ سے شرعا نکاح فسخ نہیں    ہو سکتا، بہار شریعت میں در مختار کے حوالہ سے تحریر  فرمایا اگر شوہر میں کسی قسم کا عیب ہے مثلاً جنون، جذام ، برص یا عورت میں عیب ہو کہ اس کا مقام بند ہو یا اس جگہ گوشت یا ہڈی پیدا ہو گئی ہو تو فسخ کا اختیار نہیں ۔ رہی یہ بات کہ مرد عنین ہے، تو عنین کا حکم یہ ہے کہ عورت قاضی شرع کے سامنے خاوند کے عنین ہونے کا دعوی کرے۔ قاضی خاوند کو بلا کر پوچھے اگر خاوند عنین ہونے کا اقرار کرے تو قاضی اس کو ایک سال کی مہلت دے اگر سال کے اندر شوہر نے وطی کر لی تو عورت کا دعویٰ ساقط ہو جائے گا۔ اور اگر ( سال تک ) جماع نہ کیا اور  عورت جدائی کی خواستگار تو قاضی اس شخص عنین کو طلاق دینے کو کہے اگر طلاق دیدے تو بہتر ورنہ قاضی میاں بیوی کے درمیان تفریق کر دے۔ بہر صورت، صورت مذکوره میں وه عورت بدستور اپنے اس خاوند کی بیوی ہے، دوسری جگہ بغیر صورت مذکوره بالا کے کسی جگہ نکاح نہیں کر سکتی، بغیر صورت مذکوره کے دوسری جگہ نکاح  کرنے والے، کرانے والے،  دیده دانستہ گواه بننے والے،  مجلس نکاح میں شریک ہونے والے،  سب گناہگار ہیں۔ والله تعالیٰ و رسولہ الاعلیٰ اعلم۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ112
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-195

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح

📝 مفتی / عالم کا نوٹ

SCHOLAR'S NOTE ▼
یہ سوال خود سے تیار کردہ ہے۔(مولانا فیصل مدنی، مقیم کلکتہ)
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅