کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں:
اعضائے وضو دھوتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مخصوص دعا تعلیم فرمائی ہیں یا کچھ بھی پڑھ سکتے ہیں؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
کوئی بھی دعا پڑھی جا سکتی ہے مگر دعائے ماثورہ جو کتابوں میں لکھی ہے اس کا پڑھنا زیادہ بہتر ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔