🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

دیو بندی امام کے پیچھے نماز کے عدم جواز کا حکم کیوں؟

🔖 SF-199 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 170 24 Jun 2026 ⏱️ 3 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

مسئله : از : عبدالشکور ، شکور واچ میکر پاکو رضلع منتال پرگنہ بہار
جناب مکرمی و معظمی مفتی اعظم عبدالرشید خان صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ صاحب و برکاتہ۔
کچھ علما کے خیالات میں وہابی و نجدی اور دیو بندی ان لوگوں کے پیچھے نماز درست نہیں ہے اور یہ لوگ کافر ہیں ان علما میں سے ایک کہنے والے مولانا قائم صاحب دانا پوری ہیں اب بتلائیں کہ کہاں تک درست ہے؟ تفصیل کے ساتھ تحریر فرمائیں تاکہ گمراہی و ضلالت سے محفوظ رہوں ۔

 

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاب

اکابر علمائے دیو بند نے اللہ ورسول جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم  کی شان اقدس میں تو ہین کیں۔ چنانچہ مولوی رشید احمد گنگوہی نے فتاوی رشیدیہ میں خدا کے لیے جھوٹ کو ممکن مانا۔ مولوی اشرف علی تھانوی نے حفظ الایمان میں رسول مکرم کے لیے علوم غیبیہ کو بعطائے الہی،  بچوں یا پاگلوں ، جانوروں اور چوپایوں کے علوم سے تشبیہ دی۔ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے براہین قاطعہ میں شیطان و ملک الموت کےعلم غیب کو نص قطعی ( قرآن وحدیث ) سے ثابت کیا اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علم غیب کو ماننا  خلاف نصوص قطعیہ کہہ  کر شرک ثابت کیا۔ یہ عبارتیں مکہ و مدینہ کے علمائے کرام کے سامنے پیش کی گئیں علمائے حرمین طیبین نے متفقہ طور پر ان عبارتوں کو کفری عبارت قرار دے کر لکھنے والے کو اسلام سے خارج قرار دیا ساتھ ہی یہ بھی فرمایا:  من شك في كفره وعذابه بعد اطلاعه فقد کفر (حسام الحرمین، ص: ۳۴ ا ) جو اطلاع پانے کے بعد ان کے کفر یا عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ علمائے حرمین طیبین کے فتاوے کتابی شکل میں حسام الحرمین کے نام سے آج بھی موجود ہیں۔ اس وجہ سے وہابیوں، دیوبندیوں نجدیوں کے پیچھے نماز جائز  نہیں کہ انہوں نے یا تو خدا  و ر سول کی شان میں توہین کی یا توہین کرنے والوں کو حق پر سمجھ کر ان کو اپنا پیشوا سمجھتے ہیں۔ مولانا قائم صاحب دانا پوری نے صحیح کہا ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ84
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-199

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅