🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الجنائز

قبر پر اذان دینا مستحب ہے

🔖 SF-353 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 77 09 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی نور اللہ خان ولد شیر خان · از مقام مانوره تعلقہ ضلع آکولہ، مہاراشٹرا · تاریخ ۱۴ دسمبر بروز جمعرات ۱۹۷۲ء
❓
سوال

مولانا مفتی اعظم مصطفی رضا خان محترم بزرگ کی خدمت میں خاکسار کا سلام قبول ہو۔ بعد از خیریت آپ کا اور اہلِ قوم کی خیریت کا خداوند کریم سے شب و روز طالب ہوں ۔ سوال تحریر کر رہا ہوں امید رکھتا ہوں کہ آپ احادیث کا حوالہ دیتے ہوئے حل روانہ کریں گے۔

آج کل ایک اور عمل رونما ہوا ہے وہ یہ کہ قبرستان میں جب جنازہ پہنچتا ہے تو اسے قبر سے قریب رکھ کر بلند آواز سے اذان کہی جا رہی ہے قبرستان میں اذان دینا درست ہے یا نہیں؟ ( جنازہ کے ساتھ ) مردے کو دفن کرنے کے بعد اذان دی جاتی ہے؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــــــــــــاب

میت کے دفن کے بعد قبر پر اذان دینا مستحب اور باعث خیر و برکت ہے۔ حدیث شریف میں ہے: " لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ "  (الصحيح المسلم، ج2،  ص 631، كتاب الجنائز، باب تلقين الموتى لا إله إلا الله، الحدیث: 917) اپنے مردوں کو تلقین کرو، اذان بہترین تلقین ہے۔ مزید تحقیق کے لیے ایذان الاجر فی اذان القبر ملاحظہ فرمائیے ۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ127
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-353

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعکتاب الجنائز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅