مسئله : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علمائے دین درج ذیل مسئلے میں :
نورالدین نے اپنی عورت کو ایک طلاق دے کر آج عرصہ تیرہ سال ہو گئے اور وہ باہر کا رہنے والا تھا اس کا کوئی پتہ نہیں ہے اور اس کے مقام وگرام کے پاس کئی خط و کتابت کیا گیا اس کی زندگی اور موت کی کوئی خبر نہیں ملتی ہے، تو کمیٹیوں کا عریضہ ہے کہ اس عورت کا بھی کسی مسلمان کے ساتھ نکاح کیا جائے؟ آپ حکم فرمائیں۔
الجواب بعون الملك الوهاب
اگر نور الدین نے اپنی بیوی کو 13سال پہلے ایک طلاق دیدی ہے تو اس کا نکاح دوسری جگہ ہو سکتا ہے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔