فجر اور عصر کی فرض نمازوں کے بعد سجدہ تلاوت جائز ہے یا نہیں؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
جی ہاں جائز ہے جب کہ مکروہ وقت نہ ہو۔ مکروہ وقت تین ہیں ۔ طلوع آفتاب کے بعد سے بیس منٹ تک ۔ آفتاب جب سیدھا کھڑا ہو جائے تقریباً ۳۸ منٹ تک ۔ اور غروب آفتاب کے ۲۰ منٹ پہلے۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔