المستفتی
خادم ایس ایم حافظ طالب الدین بنارسی
·
از
مقام ڈومن ہل پوسٹ سونا ونی ضلع سرگوجہ
مکرمی جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
دیو بندی طور طریقے اپنانے والے کے ہمراہ عقد وغیرہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟
الجواب بعون الملك الوهـــاب
ہرگز جائز نہیں۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ160
مفتی
فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر
SF-407
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفكتاب النكاح
موضوعنکاح