🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

لاؤڈ اسپیکر پر نماز کا حکم

🔖 SF-506 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 110 04 Sep 2026 ⏱️ 3 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

نماز پڑھتے وقت امام کو لاؤڈ سپیکر کا استعمال شرعاً  درست ہے یا نہیں؟  اور اس پر نماز پڑھانا شرعاً کیسا ہے؟  بینوا توجروا۔

✅
جواب

نماز پڑھاتے وقت امام کو لاؤڈ سپیکر کا استعمال ہرگز نہ  چاہئے ، مکروه ناپسندہے، کیونکہ قرأت میں ایسا تصنع و  تکلف اور زیاده بلند آواز جو حضور قلب خشیت اور تذلل  نماز کے منافی ہو منع ہے۔ آئمہ مساجد کو اس سے  احترازچاہئے ، اور متولی واراکین مسجد کمیٹی اور مقتدیوں  کو چاہئے کہ جس جگہ امامت کے لیے یہ آلہ استعمال ہوتا  ہو اس کو بند کرائیں، لاؤڈ سپیکر کے مسئلہ کےمتعلق غور  کیا گیا، اس کے متعلق زمانے کے ماہر لوگ بھی دو قسم         کے  ہیں، بعض کہتے ہیں لاؤڈ سپیکر کی آواز متکلم کی آواز ہے،  یعنی لاؤڈ سپیکر متکلم کی آواز کو دور تک پہنچاتا ہے، اور  بعض کہتے ہیں کہ لاؤڈ سپیکر سے متکلم کی آوازٹکراتی  ہے، جس سے لاؤڈ اسپیکر میں جدا آواز پیدا ہوتی ہے، اس  صورت میں لاؤڈ سپیکر کی آواز امام کی آواز نہیں، لہذا اس  قول کی بنا پر لاؤڈ سپیکر کی آواز سے جو تکبیرات انتقالات  کی جائیں گی، اس سے نماز فاسد ہو جائےگی، فساد و عدم  فساد میں معاملہ دائر ہے، احتیاط اسی میں ہے کہ نماز کے  لئے ہرگز نہ لگایا جائے ، مسلمانوں کی نمازیں خطرے میں نہ  ڈالی جائیں۔ہمارے اکابر علماء نے نماز میں اس کے لگانے  کو پسند نہیں کیا، بلکہ بعض علماءنے صراحت فرمایا کہ اس  کا نماز میں لگانا درست ہے، بعض نے فرمایا ، مفسد  نمازہے بعض نے فرمایا ہرگز نہ لگایا جائے، بعض نے  فرمایا اس کا نماز میں لگانا بدعت سیئہ ہے، اور بعض نے  فرمایا کہ نماز تو نماز اذان و خطبہ میں بھی اس کا استعمال نہ کیا جائے ، ان وجوه کی بنا پر احتیاط اسی میں ہے، کہ  لالاؤڈ سپیکر کا نماز میں ہرگز استعمال نہ کیا جائے ۔

والله  تعالی و رسوله الاعلیٰ اعلم واحکم بالصواب

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
جلدجلد 1
صفحہ66
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-506

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅