کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں :
فرض نماز میں تین آیت ہو جانے کے بعد اگر ایک آیت پیش امام چھوڑ گیا تو ثواب میں کتنی کمی واقع ہوگی مطلع فرمائیں کرم ہوگا۔
اگر سہواً چھوڑ گیا تو امید ہے کہ ثواب سے محروم نہ ہوگا۔
والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ : محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔