🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
قربانی

شہر میں نماز عید سے پہلے قربانی جائز نہیں اور دیہات میں جائز ہے

🔖 SF-270 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 144 22 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

اہل سنت و جماعت کے مدرسوں کے شائع شدہ اشتہارات احکام عید الاضحیٰ جس میں شہر کے مسلمانوں کے لیے نماز عید کے بعد اور دیہات والوں کے لیے طلوع فجر کے بعد قربانی کرنا جائز بتایا گیا ہے۔ زید جو اپنے کو سنی اور حشمتی کہتا ہے اشتہارات کو دیکھنے کے بعد یہ کہے کہ ان لوگوں کو لکھنے کی تمیز نہیں، یہ اشتہارات غلط ہیں، لکھنے والے توبہ کریں۔ از روے شرع زید کے لیے کیا حکم ہے؟

✅
Answer

نماز عید سے پہلے شہر میں قربانی جائز نہیں، یہ حدیث سے ثابت ہے ، بخاری و مسلم میں ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا : مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّي فَلْيَذْبَحْ أُخْرَى مَكَانَهَا.(صحيح البخاری، ص: ١٣٤ ، كتاب العيدين / باب كلام الإمام والناس، مجلس البركات، مبارك فور)

جس نے نماز سے پہلے قربانی کی وہ نماز کے بعد اس کی جگہ دوسری قربانی کرے۔ زید اس کو غلط بتا رہا ہے یہ بہت بڑی اسکی بے باکی اور جراءت ہے ، وہ بے علم ہے اور صحیح فتویٰ کے خلاف فتوی دے رہا ہے، یہ بہت بڑا جرم ہے حدیث میں فرمایا: من أفتى بغير علم لعنته ملائكة السماء والأرض. (الجامع الصغير، ج: ۲، ص: ۲۷۲ )  جو بے علم فتوی دے اس پر آسمان و زمین کے فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ زید پر تو بہ فرض ہے۔ واللہ تعالی اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد10
صفحہ658
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-270

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الاضحية
موضوعقربانی
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅