🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
قربانی

دیہات میں بقر عید کی نماز سے پہلے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں

🔖 SF-162 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 191 31 May 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد ابو الکلام برکاتی · از مدرسہ نور الاسلام، انصاری ٹولہ ، پوسٹ گہرا، موضع موتی رام اڈہ، گورکھ پور
❓
सवाल

کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دیہی جگہوں میں بقر عید کی نماز کے قبل قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں اور عید گاہ گاؤں کے قریب ہے ، حضور والا سے گزارش ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں آگاہ فرمائیں۔ عین کرم ہوگا۔

✅
जवाब

جہاں نمازِ عید صحیح نہیں وہاں نماز عید سے پہلے بھی قربانی ہو سکتی ہے لیکن عوام کو خلفشار سے بچانے کے لیے ایسی جگہوں میں بھی قربانی ہرگز نہ کرے: الْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ حدیث میں ہے: يَا مُعَاذُ أَفَتَانٌ أَنْتَ . ( الجامع الصغیر،ج :2،ص: 272) والله تعالى اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ جامعہ اشرفیہ [FJA]
جلد10
صفحہ659
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-162

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعقربانی
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅