کوئی ایسا چوپایہ یا پرندہ جس کی تھوڑی زندگی باقی ہے اور کوئی شخص چاہتا ہے کہ اسے ذبح کر لیں مگر کوئی آلہ دھاردار نہیں اور نہ اتنا وقت ہے کہ گاؤں سے لاکر ذبح کریں، تو اس صورت میں حلال ہونے کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟ مثلاً اینٹ یا پتھر یا بے دھار دار لو ہے سے زخمی کر دینے سے حلال ہو گا یا نہیں ؟
المستفتی: محمد رضا، پر سینڈی پر وہ، پر سینڈی، سیتاپور
اینٹ یا پتھر دھار دار ہو تو اس سے ذبح کر سکتا ہے ۔ واللہ تعالی اعلم۔
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔