🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
صحابۂ کرام

حضرت امام حسن و امام حسین کی عمر میں کتنا تفاوت ہے ؟

🔖 SF-165 👤 شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی 👁️ 171 06 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

 امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہما کے ولادت کی تاریخوں میں کتنے ایام کا فرق ہے؟ اور معرکہ کربلا میں مصنف معرکہ کربلا نے 6/ماہ کا فرق دکھلایا ہے۔ حضرت یحییٰ و حضرت زکریا کے معجزات کے طور پر کرامات حسنین ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے۔آیا اس مصنف موصوف کا لکھنا صحیح ہے یا غلط؟
مسئولہ: محمد زیارت حسین ،مسجد ٹولہ پتھہوان ، پوسٹ چھیتونی ،ضلع دیوریا (یوپی)-یکم /شوال١٤١٣ھ

✅
جواب

صحیح یہ ہے کہ حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت 15/رمضان 3ھ میں ہوئی تھی اور حضرت امام حسین شہید کربلا رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت 5/شعبان 4ھ کو ہوئی تھی، تو ان حضرات کی ولادت میں  دس مہینہ 20/دن کا فصل ہے۔اس سلسلے میں اور بھی اقوال ہیں ،اور اگر 6/مہینے کا بھی فصل مانا جائے تو بھی کوئی استبعاد نہیں۔حضرت سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا، حیض و نفاس سے پاک تھیں ۔ اقل مدت حمل 6/ماہ ہے ۔ و  اللہ تعالیٰ اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد2
صفحہ65
مفتی شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی
نمبر SF-165

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب العقائد
بابباب أهل البيت الكرام
فصلفصل في فضائل أهل البيت
موضوعصحابۂ کرام
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅