🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
عقائد متعلقہ صحابہ کرام

صادق سر دھنوی کا حضرت امام حسین پر ایک اتہام

🔖 SF-543 👁️ 85 25 Oct 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی سعید احمد ، خطیب جامع مسجد · از پوره امان اللہ ، کھنڈاسا ، دیو گاؤں ، فیض آباد
❓
سؤال

کیا فرماتے ہیں علماے دین مسائل ذیل کے بارے میں کہ کتاب معرکہ کر بلا مصنف مورخ اسلام محمد صادق حسینی صدیقی سر دهنوی باب مال غنیمت ص: ۲۱۵ تا ۲۲۰ رقم طراز ہیں: سرکار امام حسین نے یمن کا تحفہ جو در بار یزید میں جارہا تھا، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرمایا کہ اسے لیلوا گر جہاد ہی اور زبردستی ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ بہ ظاہر اس سے ہتک امام ہوتی ہے۔ اس لیے آپ کی طرف رجوع ہونا پڑا۔

✅
جواب

اگر سر دھنوی نے ایسا ہی لکھا ہے تو اس گمراہ و گمراہ گرنے غلط لکھا ہے۔ صحیح واقعہ یہ ہے کہ ملک یمن کا خراج شام کے دربار میں جارہا تھا ، جیسا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یہاں جایا کرتا تھا۔ وہ خلیفہ تھے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یزید خلیفہ برحق نہیں غاصب اور طاغی تھا۔ خلیفہ برحق میں ہوں۔ لہذا یہ خراج مجھے ملنا چاہیے۔ اسی بنا پر پورے خراج پر قبضہ فرمالیا۔ خراج وصول کرنا خلیفہ برحق کا حق ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حق وصول فرمایا اگر یزید کے نام تحفہ ہوتا اور اسے وصول فرماتے تو یقینا یہ جائز نہ ہوتا ۔ خراج کو تحفہ کہہ کر اس گمراہ گمراہ گرنے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مہتم بنا دیا۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ شارح بخاری
جلد2
صفحہ71
نمبر SF-543

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوععقائد متعلقہ صحابہ کرام
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅