المستفتی
سید شرافت حسین
·
از
محلہ دلیز قصبہ سہوان، ضلع بدایوں
وضو کے دوران سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا چاہیے؟ زید کا کہنا ہے وضو کرتے وقت نہ سلام کرنا چاہیے، نہ سلام کا جواب دینا۔
وضو کے دوران سلام کا جواب دینا واجب نہیں اور جواب دے تو حرج نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ
فقیر محمد اختر رضا خان ازہری قادری غفرلہ
تاریخ
۷ محرم الحرام ۱۴۰۲ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔
کتاب
فتاویٰ تاج الشریعہ
جلد9
صفحہ344
مفتی
تاجُ الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان
نمبر
SF-549
🔬 تحقیقی رہنما
RESEARCH GUIDE
▼
تصنیفكتاب الطهارة
بابباب الوضوء
فصلفصل في آداب الوضوء
موضوعوضو