🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز

گاؤں میں جمعہ پڑھیں یا ظہر؟

🔖 SF-164 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 242 03 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی جو کچھ علم بھی رکھتا ہے، اور  ہمارے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں کچھ عرصہ سے  جمعہ بھی پڑھاتا ہے، لہذا علماء دین سے التجا ہے، کہ  چھوٹے سے دیہات میں جمعہ پڑھانے کی نسبت مسئلہ فرما  دیں کہ کن شرطوں سے جمعہ واجب ہوتا ہے، اور کن  شرطوں سے ظہر ساقط ہوتی ہے، ان کی نسبت شریعت کی  رو سے بندگان دین فیصلہ دیں کہ آیا یہ درست ہے یا نہیں۔  بینوا توجروا۔

✅
جواب

جمعہ کے فرض ہونے کے لئے شرائط ہیں، جن میں سے  ایک شرط شہر یا فنائے شہر ( یعنی ملحقات شہر ) ہے، لہذا  گاؤں میں جمعہ فرض نہیں ہے، جس گاؤں میں جمعہ نہیں ہوتا ، وہاں قائم نہ کیا جائے ، گاؤں میں نمازِ جمعہ نفل  ہوگی، لہٰذا جمعہ کے دن گاؤں میں نماز ظہر پڑھنا فرض  ہے، جو شخص گاؤں میں جمعہ کےدن ظہر نہ پڑھے گا ،  اس کے ذمہ ظہر کا فریضہ باقی رہے گا، اس نے گاؤں میں  نماز چاہے پڑھی ہو یا نہ پڑھی ہو، والله تعالیٰ و رسولہ العلیٰ اعلم ۔(1)

(1) ↩گاؤں کے وہ سب لوگ جن پر شرائط جمعہ(مسلمان مرد،مقیم،تندرست ،عاقل،بالغ)پائےجانےکی صورت میں شرعاً جمعہ فرض ہوجاتا ہے،گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں نماز پڑھیں اوراس میں پورے نہ آسکیں،بلکہ اس کی توسیع کرنا پڑے،تو ایک روایت کے مطابق ایسے گاؤں میں جمعہ درست ہےاور فی زمانہ مفتیان کرام نے اسی روایت پرفتوی دیا ہے اورایسے گاؤں میں نمازجمعہ اداکرنے سے ظہرساقط ہوجائے گی اوراگر گاؤں میں اتنے افراد نہ ہوں ، تواس میں نمازجمعہ شروع کرنا،ناجائزوگناہ ہے اوروہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔(ابو سلمان محمد عالیشان مصطفیٰ مدنی) مکمل فتویٰ کے لیے دارالافتاء اہلسنت دعوتِ اسلامی کے ویب سائٹ کو دیکھیے۔ 

گاؤں دیہات میں جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ77
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-164

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
بابباب الجمعة
فصلفصل في شروط الجمعة
موضوعنماز

📝 مفتی / عالم کا نوٹ

SCHOLAR'S NOTE ▼

گاؤں کے وہ سب لوگ جن پر شرائط جمعہ(مسلمان مرد،مقیم،تندرست ،عاقل،بالغ)پائےجانےکی صورت میں شرعاً جمعہ فرض ہوجاتا ہے،گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں نماز پڑھیں اوراس میں پورے نہ آسکیں،بلکہ اس کی توسیع کرنا پڑے،تو ایک روایت کے مطابق ایسے گاؤں میں جمعہ درست ہےاور فی زمانہ مفتیان کرام نے اسی روایت پرفتوی دیا ہے اورایسے گاؤں میں نمازجمعہ اداکرنے سے ظہرساقط ہوجائے گی اوراگر گاؤں میں اتنے افراد نہ ہوں ، تواس میں نمازجمعہ شروع کرنا،ناجائزوگناہ ہے اوروہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔ مکمل فتویٰ کے لیے دارالافتاء اہلسنت دعوتِ اسلامی کے ویب سائٹ کو دیکھیے۔ https://www.fatwaqa.com/ur/fatawa/namaz/gaon-dehat-me-jummah

🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅