گنبد سے سنی ہوئی آواز پر رکوع و سجود کرنے والے مقتدیوں کی نماز کو کیا کتب فقہ میں فاسق و باطل لکھا ہے؟
گنبد سے سنی ہوئی آواز چونکہ امام کی آواز نہیں ہے، لہذا گنبد کی آواز پر رکوع و سجود کرنے کا کوئی مطلب نہیں نہ اس کی آواز پر سجده تلاوت لازم نہ اقتدا کا تحقق ۔
والله تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔