🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
تلاوت

کیا گنبد یا لاؤڈ سپیکر سے سنی ہوئی آواز بعینہ متکلم کی  آواز سے یا اس کی مثل و مشابہ ہے؟

🔖 SF-134 👤 محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی 👁️ 240 26 May 2026 ⏱️ 3 منٹ مطالعہ
❓
Question

کیا گنبد یا لاؤڈ سپیکر سے سنی ہوئی آواز بعینہ متکلم کی  آواز سے یا اس کی مثل و مشابہ ہے، بینوا توجروا۔

✅
Answer

گنبد سے سنی ہوئی آواز بعینہ متکلم کی آواز نہیں ہے،  کیونکہ اگر گنبد سے سنی ہوئی آواز بعینہ متکلم کی آواز  ہوتی تو جو آدمی گنبد سے آیت سجده سنتا تو اس پر سجده  تلاوت لازم ہوتا ، حالانکہ لازم نہیں ، تو معلوم ہوا کہ گنبد  سے سنی ہوئی آواز بعینہ متکلم کی آواز نہیں ہے بعض  علماء لاؤڈ سپیکر کے متعلق بھی ایسا ہی کہتے ہیں ،

درمختار میں ہے: (لا) تجب (بسماعه من الصدى) (الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار – علاء الدين الحصكفي (١٠٣)

ردالمختار میں ہے: هُوَ مَا يُجِيبُك مِثْلُ صَوْتِك فِي الْجِبَالِ وَالصَّحَارِيِ وَنَحْوِهِمَا كَمَا فِي الصِّحَاحِ.— (حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي – ابن عابدين (٢ ‏/ ١٠٨)

بدائع الصنائع میں ہے: بِخِلَافِ السَّمَاعِ مِنْ الْبَبْغَاءِ وَالصَّدَى فَإِنَّ ذَلِكَ لَيْسَ بِتِلَاوَةٍ — (بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع – الكاساني (١ ‏/ ١٨٦)

بحر الرائق میں ہے :کالسماع من الصدى كما في الصناع ...  والصدي وهُوَ ما یجیبك مثل صوتك في الجبال والصحاري  ونحوهما اس کی شرح طحطاوی میں ہے:  فانه لا اجابة في  الصدى وانما هُوَ محاكاة 

 فتاوی ہندیہ میں ہے، اگر کسی نے گنبد کے اندر جا کر آیت سجده پڑھی اور وہاں سے آواز گونج کر لوٹی اور وه  آواز کسی نے سنی تو اس پر سجده واجب نہ ہوگا۔

خلاصہ میں لکھا ہے، بہار شریعت میں ہے بہاؤ  وغیره میں  آواز گونجی اور بحسنہ آیت کی آواز کان میں آئی تو سجده  واجب نہیں، اور بدائع الصنائع کی عبارت سے تو صراحتا ثابت ہے کہ گنبد کی آواز بازگشت تلاوت نہیں باقی عبارتوں  کا مطلب بھی یہی ہے

والله تعالیٰ ورسولہ الاعلیٰ اعلم 

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ محدث اعظم
صفحہ68
مفتی محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد چشتی
نمبر SF-134

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعتلاوت
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅