کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک کنواری عورت نے زنا کیا اب وہ حاملہ ہے اس وقت اس کی شادی جائز ہے یا نہیں مطلع فرماویں۔ بینوا توجروا۔
لہٰذا صورت مسئولہ میں نکاح ہو جائے گا، اس لئے اب نکاح کرنا جائز ہے۔
والله تعالیٰ و رسولہ الا علیٰ اعلم
(1) ↩— تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق وحاشية الشلبي – الفخر الزيلعي (٢ / ١١٣)
(2) ↩— بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع – الكاساني (٢ / ٢٦٩)
(3) ↩— الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار – علاء الدين الحصكفي (١٨١)
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔