🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب السیر

کلمہ کفر کن چیزوں پر اثر انداز ہوتا ہے؟

🔖 SF-431 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 91 18 Aug 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی محمد خلیل احمد امام · از جامع مسجد امبیکا پور، سرگوجہ، ایم پی · تاریخ  ۲۹ ؍ذ وقعد ه ۱۳۶۹ھ
❓
سوال

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں :

ایک شخص نے کلمۂ کفر ادا کر لیا خواہ وہ کسی بھی انداز کا ہو، یہ کلمہ کن کن چیزوں پر اثر انداز ہو گا صرف ایمان پر یا نکاح پر بھی؟ کیا دونوں کی تجدید ضروری ہے یا کسی ایک کی؟ ایک عام ضابطہ بیان کر دیا جائے۔

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهاب

اگر کفر قطعی ہے تو اس کے احکام مرتد کے احکام ہیں ۔ عالمگیری میں ہے: و احکامهم احكام المرتدين ( الفتاوى الهنديه ج: ۲، ص: ۲۶۴، كتاب السير الباب التاسع في احكام المرتدين) ارتداد سے اعمال اکارت ہو جاتے ہیں۔ بیوی نکاح سے نکل جائے گی ۔ مرتد کا نکاح باطل ہے اس کا نکاح نہ کسی مسلم سے ہو سکتا ہے نہ کافرہ سے نہ مرتدہ سے،  اس کا ذبیحہ مردود ہے۔ وہ کسی معاملہ کی گواہی نہیں دے سکتا نہ وہ کسی کا وارث ہو سکتا ہے، ارتداد سے ملک جاتی رہتی ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ229
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-431

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعکتاب السیر
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅