اللہ قرآن سے بہتیروں کو ہدایت اور قرآن ہی سے بہتیروں کو گمراہ فر ما تا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 128
27
حضرت عمر کا قول کہ عنقریب کچھ لوگ ایسے آئیں گے جوتم قرآن کے متشابہات کے بارے میں جھگڑ میں گے تم انھیں حدیثوں سے پکڑو کہ حدیث والے قرآن کو خوب جانتے ہیں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 128
28
امام سفیان ابن عیینہ کا قول کہ حدیث گمراہ کر دینے والی ہے سوائے ائمہ مجتہدین کے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 129
29
جو کہے کہ ہم حدیث کو نہیں جانتے ہمیں تو صرف قرآن و حدیث چاہیے۔ تو جان لو کہ گمراہ بد دین اور منکر قرآن ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 129
30
جو چیز رسول اللہ ﷺ نے حرام فرمائی وہ اسی کی مثل ہے جو اللہ نے حرام کی ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 130
31
جب بدمذہب وگمراہ تمہیں قرآن میں شبہ ڈالیں تو تم حدیث کی پناہ لو اور اگر حدیث میں این وآں کریں تو ائمہ کا دامن پکڑو۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 132
32
مقدمہ ثانیہ:۔ تسلیم شدہ امور کے اقسام کے بیان میں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 134
33
ضروریات دین اور ضروریات مذہب اہلسنت کی تفصیلات ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 134
34
جو کہے کہ ”اللہ عالم الغیب والشہادۃ ہے اس کے علم سے کوئی بھی ذرہ پوشید ہ نہیں مگرممکن ہے کہ کسی بات سے جاہل ہو“ تو کافر ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 135
35
نسب شہرت وتسامع سے بھی شرعاً ثابت ہو جا تا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 136
36
مقدمہ ثالثہ: اپنے دعویٰ پر دلیل دینامدعی کی ذمہ داری ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 136
37
مقدمہ رابعہ : مدعی کی خارج از موضوع بحثوں کا رد بلیغ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 137
38
مقدمہ خامسہ : کسی نبی کا انتقال دوبارہ دنیا میں اس کی تشریف آوری کو محال نہیں کرسکتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 137
39
جب چرند و پرند مرکر پھر دنیا میں پلٹے اورعز یر یا ارمیا علیہ الصلوۃ والسلام موت کے سو برس بعد دوبارہ دنیا میں تشریف لائے تو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام بعد انتقال دنیا میں کیوں نہیں تشریف لا سکتے ؟
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 139
40
تنبیہ اول: حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کے بارے مسئلہ ثلٰثہ کابیان۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 140
41
مسئلہ اولیٰ: حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام نہ قتل کئے گئے نہ سولی دیئے گئے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 140
42
ارشاد باری تعالیٰ: ہم نے لعنت کی یہودیوں پر ان کے یہ کہنے کے سبب کہ ”ہم نے عیسیٰ ابن مریم اللہ کے رسول کوقتل کیا“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 141
43
مسئلہ ثانیہ: حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کا قرب قیامت آسمان سے دوبارہ دنیا میں اترنا اور دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصرت کرنا احادیث متواترہ سے ثابت ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 142
44
پہلی حدیث : نزول عیسیٰ علیہ السلام اور امامت مہدی کی بشارت ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 143
45
دوسری حدیث : موت عیسیٰ سے قبل سارے اہل ایمان کا ان پر ایمان لانا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 143
46
تیسری حدیث : رومیوں سے مسلمانوں کا مقاتلہ اور مسلمانوں کی فتح۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 144
47
نزول عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام اورانھیں دیکھ کر دجال کا مثل نمک پگھلنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 145
48
چوتھی حدیث : قیامت سے قبل دس نشانیوں مثل دھواں ،خروج یا جوج و ماجوج ، دابۃ الارض و دجال اور نزول عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 146
49
پانچویں حدیث : نزول عیسیٰ علیہ السلام اور دنیا میں چالیس سال تک آپ کی حکومت۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 146
50
چھٹی حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول اور امیرالمؤمنین امام مہدی کا ان سے امامت کی درخواست کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب العقائدص 147
📬
سنی فتویٰ نیوزلیٹر
ہر جمعہ تازہ فتاویٰ اپنی ای میل پر پائیں — بالکل مفت