🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 4 از 13
76
اکتیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ کا امام مہدی کی اقتدا میں نماز پڑھتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 165
77
بتیسویں حدیث: حضرت امام مہدی کاعترت رسالت ﷺ اور بنی فاطمہ سے ہونے کا ثبوت ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 165
78
تینتیسویں حدیث : سب سے پہلے ستر ہزار یہود و نصاری کا دجال لعین کی حمایت کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 166
79
چونتیسویں حدیث : اہل خراسان کی خلافت کی مداومت اور ان کا اسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سپردکرنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 168
80
پینتیسویں حدیث: حضور ﷺ کا اپنے روضہ انور کوحضرت ابوبکر وعمر اورعیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کا مدفن بتانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 168
81
چھتیسویں حدیث: ایک لاکھ عورتوں اور بائیس ہزار مردوں کا قبلۂ اول بیت المقدس میں محصور ہونا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 168
82
سینتیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حضور سے کلام کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 169
83
اڑتیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا امت محمدیہ ﷺ کے سب سے اواخر کے لوگوں میں ہونا
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 169
84
انتالیسویں حدیث: توریت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حضور ﷺ کے پاس دفن ہونا مذکور ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 170
85
چالیسویں حدیث: حضور ﷺ کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوسواری پر حج یا عمرہ کو جاتے ہوئے ملاحظہ فرمانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 170
86
اکتالیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کوہ افق پر نزول فرمانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 171
87
بیالیسویں حدیث: بعد نزول عیسیٰ نہ کوئی بادشاہ ہوگا نہ کوئی قاضی و مفتی ، سارے لوگوں کا آپ ہی کی طرف رجوع کرنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 171
88
تینتالیسویں حدیث: بعد نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے لوگوں کا امامت کی فرمائش کرنا اور ان کا امت محمدیہ کی فضیلت کا اقرار کرنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 172
89
مذکورہ وقائع کے بعد حضرت عیسیٰ کا وصال فرمانا اور مسلمانوں کا ان کی نماز جنازہ پڑھنا اور تجہیز وتکفین کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 174
90
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول قیامت کی نشانیوں میں سے ہونا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 175
91
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے یہ جان لیا جائے گا کہ قیامت آنے والی ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 176
92
مسئلہ ثالثہ : روح اللہ کی حیات کی بحث میں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 177
93
ہر یہودی حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات سے قبل ان پر ایمان لا نے والا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 178
94
مصنف مدظلہ العالی کا شرح بخاری کی عبارت سے استدالال فرمانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 179
95
آیت کریمہ ”متوفیک ورافعک “کی تفسیر وتشریح ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 180
96
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بغیر موت آسمان کی طرف اٹھالیا جانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 180
97
قتل دجال کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وفات پانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 182
98
امام بصری کا قول کہ ”ہر کتابی موت عیسیٰ سے قبل ان پر ایمان لانے والا ہے وہ خدا کی قسم زندہ ہیں“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 183
99
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ایسے صحابی رسول ہونے کا ثبوت جو صحابہ میں تمام کے بعد وصال فرمائیں گے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 184
100
حضرت عیسیٰ علیہ السلام بحالت بیداری آسمان پر اٹھالئے گئے، نہ ان کا انتقال ہوا نہ سولی دیئے گئے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 186
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅