” بین یدی“ کے معنی صرف اس قدر ہیں کہ امام کے رو برو ہو اندر یا باہرکی تخصیص اس سے مفہوم نہیں لفظ دونوں صورتوں پر صادق ہے اور سنت یہی ہے کہ اذان با ہر ہو تو وہی معنی مراد لئے جائیں گے جو سنت کے موافق ہو ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ
⚡ كتاب الصلوة
📌 باب الاذان والاقامۃ
ص 232