🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 8 از 13
176
کیا امام طحاوی نے قنوت فی الفجرکو منسوخ لکھا ہے؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 274
177
وقت نزول نوازل و حلول مصائب ان کے دفاع کیلئے قنوت فی الفجر احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 279
178
جب کوئی مصیبت نازل ہوتو قنوت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 280
179
جب کوئی سختی نازل ہو تو امام جہری نمازوں میں قنوت پڑھے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 283
180
قنوت کا منسوخ ہونا غیر نوازل میں ہے اور اگر کوئی سختی نازل ہو تو اس وقت قنوت پڑھنا باقی ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 284
181
نازلہ کے وقت قنوت پڑھنا باقی ہے منسوخ نہیں ہوا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 284
182
نازلہ کے وقت قنوت پڑھنا مشروع ہے یہی ہمارا مذہب اور اسی پر جمہور علماء کا عمل ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 285
183
اتنی سی نظر وفہم پر مجیب نے علامہ محقق ابراہیم حلبی کی تغلیط کر دی ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 286
184
مجیب کا امام طحاوی پر استدلال اور انہیں کی عبارت سے مجیب کا رد بلیغ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 287
185
رسالہ اجتناب العمال
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 289
186
کیا غلبۂ کفار کا ہونا قنوت نوازل کے لئے شرط ہے؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 290
187
ضروری سوال نام نہاد تحقیق اور مخالفت احناف پر مشتمل ایک پلندہ ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 291
188
فقہاء مطلقاً نازلہ کے لئے قنوت کے قائل ہیں خاص غلبۂ کفار کی قید کسی سے منقول ہر گز نہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 291
189
اگر مسلمانوں پر کوئی مصیبت نازل ہو تو امام قنوت پڑ ھ سکتا ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 292
190
امام عینی کا قول کہ” جب کوئی سختی واقع ہو تو اما م قنوت پڑھے“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 293
191
علامہ آفندی کی تحقیق کہ ”سختیوں کے وقت نماز صبح میں منسوخ نہیں“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 293
192
علامہ طحاوی کا قول کہ” ہمارے یہاں نازلہ و حادثہ ہی محل قنوت ہیں“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 294
193
علامہ حموی نے امام طحاوی کے قول کی تائید فرمائی کہ ”اگر کسی بلا کے سب فجر میں قنوت پڑھے تو قبل رکوع پڑھے“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 296
194
ردالمحتار کی عبارت کہ ”قنوت سختی کے وقت ہمارے یہاں فجر میں خاص ہے “۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 297
195
عبارات فقہا ء میں کہیں بھی نازلہ و بلیہ کے ساتھ غلبۂ کفار کی تخصیص نہیں ، نازلہ ہر وہ سختی ہے جو لوگوں پر نازل ہو۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 298
196
خطیب بغدادی کی روایت کہ ”حضور ﷺ قنوت نہیں پڑھتے تھے مگر جب کسی قوم کے لئے دعا فرمانی ہوتی یا کسی قوم پر بدعا فرمانی ہوتی تھی“ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 300
197
دفع قحط و وبا کے لئے قنوت ”دعالقوم“ کے اطلاق میں داخل یہ کہ بھی مسلمانوں کے لئے دعائے نفع ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 301
198
اما م نووی کا قول کہ” قنوت فی الفجر“ ہمیشہ مسنون ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 303
199
امام ابن حجر کی تصریح کہ ”جس نازلہ کے لئے قنوت پڑھی جاتی ہے وہ قحط و وبا ء اور طاعون سب کو شامل ہے“ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 304
200
علامہ مصری کا قول کہ ”قنوت یہی ہے کہ دفع بلا کے لئے دعا کی جائے اور کوئی شک نہیں طاعون سخت تر بلاؤں میں سے ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 306
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅