📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 307
202
اخیر زمانۂ فتن میں مختلف اقسام کے منشیات ، باجے گاجے ، بدعات و منکرات پیدا ہوئے جن کی حرمت وحلت کا ذکر نہ تو کتاب و سنت نہ اقوال علماء ، فقہاء میں ہے تو کیا انھیں حرام نہ کہا جائے گا ؟
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 308
203
زید کا قول مردود کہ ”طاعون و وبا کے لئے قنوت ثابت نہیں وہ ایک قسم کا کذب اور بہتان ہے“ اور رد بلیغ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 310
204
اگر بفرض باطل قنوت صرف امام شافعی کا مذہب ہوتا ہمارے ائمہ اس انکار کرتے تو زیادہ سے زیادہ یہ مسئلہ مختلف فیہ ہوتا اسے کذب و بہتان کہنا اس حال میں بھی جائز نہیں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 310
205
زید کی ترکیب و بندش اور الفاظ و املا کی بے شمار فحش غلطیوں کے علاوہ پچاسوں جہالتوں ذکر ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 312
206
جہالت نمبرا: انکشاف اغلاط ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 312
207
جہالت نمبر ۲: انکشاف اغلاط ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 313
208
نسخ عموم اور عموم نشخ کی مباحث ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ⚡ كتاب الصلوة📌 باب الوتر والنوافلص 313