🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 7 از 13
151
فتویٰ: سماحۃ الشیخ العلامۃ المفتی احمد الجزائری مفتی مالکیہ مدینہ منوره
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الاذان والاقامۃ ص 241
152
فتویٰ: فضیلۃ الشیخ المفتی محد تو فیق الا یو بی الحنفی استاد حرم نبوی شریف
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الاذان والاقامۃ ص 246
153
اگر قرأت ثنائے الٰہی پرختم ہوتو فصل بہتر ورنہ فصل اولیٰ ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 251
154
استماع قرآن مجید فرض کفایہ ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 252
155
جب سب مل کر پڑھیں گے تو رفض فرض اور ترک واجب کے سبب گنہگار ہوں گے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 253
156
لوگوں کی مصروفیت کے وقت تلاوت ممنوع ہے پڑھنے والا گنہگار ہوگا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 253
157
جمعہ وعیدین کے لئے شہر یا متعلقات شہر مثلاً اسٹیشن ، کچہری وغیرہ ہونا شرط ہے لہٰذا دیہات میں جمعہ وعیدین جائز نہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 254
158
مفتی کو اپنے مذہب سے عدول نا جائز اور اتباع قول ارجح واجب ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 255
159
عوام جہاں جمعہ وعیدین پڑھتے ہوں انھیں نہ ر وکا جائے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 255
160
آفتاب نکلتے وقت نماز جائز نہیں مگر علمائے کرام فرماتے ہیں کہ اگر عوام پڑھتے ہوں تو انھیں منع نہ کیا جائے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب القرأة والجمعۃ ص 256
161
اگر فرض نماز تنہا پڑھی تو جماعت وتر میں شریک نہیں ہوسکتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 258
162
علامہ قہستانی کا قول ”جب امام کے ساتھ فرض نہ پڑھے ہوں تو وتر میں امام کی اقتدا نہ کرے“ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 259
163
”درمختار“ کی عبارت اور مصنف کی تفہیم جمیل ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 259
164
رسالہ ”در الفرید“ کے حاشیہ سے متعلق ایک شبہ کا ازالہ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 260
165
فرض با جماعت اور وتر با جماعت سے متعلق مصنف کی تحقیق انیق ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 262
166
جنگ بلقان کے وقت امام صاحب نے نما زصبح میں قنوت پڑھنا شروع کیا تھا ایک مولوی صاحب نے فتویٰ لکھ دیا کہ قنوت مشروع نہیں ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 264
167
کیا مذہب امام اعظم میں سوائے وتر کے کسی فرض نماز میں کسی حالت میں قنوت پڑھنا مشروع نہیں؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 264
168
کیا حضور کے مشرکین پر ایک مہینہ تک دعائے ہلاکت فرمانے کے بعد قنوت پڑھنا منسوخ ہو گیا؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 265
169
نقل اعتراض ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 266
170
جواب اعتراض۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 267
171
مجیب کا صاحب کبیری اور شامی کے حوالوں کی تغلیط کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 268
172
کیا آیۂ كريمہ ليس لك من الامر سے قنوت فی الفجر منسوخ ہو گیا ؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 269
173
مجیب کا عبارت عینی سے استدلال کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 270
174
کیا انس ابن مالک کی روایت ترک قنوت پر دلالت کرتی ہے؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 272
175
کیاقنوت فی الفجر کی تخصیص بلا دلیل ہے؟
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب الصلوة 📌 باب الوتر والنوافل ص 274
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅