🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 5 از 13
101
حضرت ابوبکر کاروئے انور کو بوسہ دینا اور روتے ہوئے عرض کرنا کہ ”اللہ حضور پر دو موتیں جمع نہ فرمائے گا“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 187
102
تنبیہ دوم : حضرت عیسیٰ علیہ السلام یہودیوں کے مکر وفریب سے بچا کر آسمان پر اٹھالئے گئے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 188
103
پہلا افتراء حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 189
104
و وسر افترا ء حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ پر۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 189
105
تیسرا افتراء امام بخاری رضی اللہ عنہ پر ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 189
106
مدعی کی کذب بیانی کا آشکار ہونا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 190
107
مدعی کی نری جہالت اور صریح غلط فہمیاں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 195
108
حرف ”واؤ“ ترتیب کو واجب نہیں کرتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 197
109
لفظ ”توفی“ خواہ مخواہ معنیٔ موت میں نص نہیں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 199
110
”توفی“ استیفائے اجل کے معنی میں ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 200
111
”وفات“ بمعنی خواب خودقرآن میں بھی وارد ہے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 201
112
آیۂ کریمہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے تین بشارتیں تھیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 203
113
بعد نزول حضرت عیسیٰ سارے عالم میں صرف دین ، دین محمدی ہوگا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 204
114
مدعی کا قول کہ” ہمیں ثبوت حیات صرف قرآن سے چاہیٔے“ یکسر عقل سے بے گانہ ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 205
115
تنبیہ سوم :مدعی کے قول ”حضرت عیسیٰ نبی نہ رہیں گے یا اللہ انھیں خود اس منصب جلیلہ سے معزول کر دے گا“کی بخیہ دری۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 206
116
حضور ﷺ کا قول کہ ”اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام میرا ز مانہ پاتے تو ضرور میری اتباع کرتے“۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 207
117
تمام انبیاء ورسل کے حضور ﷺ کے امتی ہونے کا ثبوت ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 209
118
وہ مبارک وقت قریب تر ہے جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول فرماکر تمام اہل بدعت کا قلع قمع فرمائیں گے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 210
119
تنبیہ چہارم : انسان کو اللہ تعالیٰ نے صفات ملکی وبہیمی پر پیدافرمایا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 211
120
ایسے ہی وہ لوگ ہوں گے جو دجال کی اتباع اور اس کا ساتھ دیں گے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 213
121
قادیانی پیشوائے مدعی کے خیالات فاسدہ کار د بلیغ ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 214
122
تنبیہ پنجم : نزول عیسیٰ علیہ السلام سے مراد مماثل عیسیٰ کا نزول ہے یا کچھ ۔ اور؟ اس سلسلے میں دل نشیں بحث۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 215
123
مسلمانوں کا ابلیس لعین کی زبانی خروج دجال کی غلط خبر سن کر پلٹنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 216
124
مقارنات: قلع بند مسلمانوں کو آواز آتا کہ گھبراؤ نہیں فریادرس آ پہنچا ہے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 217
125
واقعات عہد مبارک :صلیب توڑ نے سے روئے زمین پر کسی بھی محتاج کے نہ ہونے تک کے واقعات کا تفصیلی ذکر۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 218
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅