🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟

📚 کتبِ فتاویٰ اشاریہ

کلاسیکی کتبِ فتاویٰ کے مسائل تلاش کریں — کتاب، باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ

1,667 کل مسائل
6 کتبِ فتاویٰ
6 کل جلدیں
فعال فلٹرز: 📚 فتاویٰ حامدیہ × ✕ سب صاف

فتاویٰ حامدیہ

✍️ حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان (1292ھ — 1362ھ)
312 مسائل
1 جلدیں
کل 312 اندراجات ملے
صفحہ 3 از 13
51
ساتویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا شام و عراق کے درمیان نزول اور ایک دن کا ایک سال اور دوسرے دن کا ایک مہینہ کے برابر ہونا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 148
52
جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام سراٹھائیں گے موتی جھڑنے لگیں گے ،کسی کافر کو آپ کی سانس کی خوشبو نصیب نہیں ہوگی۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 149
53
آٹھو میں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دجال کوڈھونڈ کر قتل کرتا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 150
54
نویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا سے سوائے اسلام کے دنیا سے سارے مذاہب کا اٹھالیا جانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 150
55
دسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا شہر لُد کے دروازے پر دجال کوقتل کیا جانا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 151
56
گیارہویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا امام مہدی کی اقتدا کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 152
57
بارہویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قول کہ” میں خروج دجال کے بعد ( آسمان سے) اتر کر اسے قتل کروں گا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 153
58
تیرہویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بعد نزول دین محمدی کی تصدیق اور اس کی تبلیغ کرنا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 154
59
چودہویں حدیث : خروج دجال کے بعد حضرت عیسیٰ کا نزول فرمانا اور اسے قتل کر کے دین محمدی کی تصدیق و تبلیغ اور حکومت وعدالت فرمانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 155
60
پندرہویں حدیث : دجال لعین کے شر سے تنگ آکر اہل ایمان کا پہاڑیوں میں پناہ لینا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 155
61
سولہویں حدیث : پہلے دجال کا خروج اس کے بعد حضرت عیسیٰ کا نزول۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 156
62
ستر ہویں حدیث : دمشق کے شرقی منار پر حضرت عیسیٰ کانال فرمانا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 157
63
اٹھارہویں حدیث: بعد نزول حضرت عیسیٰ کا حج یا عمرہ کو جانا، روضۂ حضور پر حاضر ہو کر سلام کرنا اور حضور ﷺ کا جواب دینا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 157
64
انیسویں حدیث: عہد رسالت ﷺ کے دومردوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمانہ پا نا اور دجال سے قتال میں شریک ہونا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 158
65
بیسویں حدیث : اس امت کا محفوظ رہنا جس کے اول حضور ﷺ اور آخر حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 159
66
اکیسویں حدیث : دجال لعین کو سوائے حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے کوئی قتل نہیں کر سکتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 159
67
بائیسویں حدیث: ان گروہوں کا نار دوزخ سے محفوظ رہنا ایک وہ جو کفار ہند سے جہاد کرے اور ایک وہ جوعیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہو۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 159
68
تیئیسویں حدیث : بعد نزول عیسیٰ باذن الٰہی زمین وآسمان کا اس قدر مطیع ہو جانا کہ پتھر کی چٹھان بھی داندا گائے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 160
69
چوبیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایسے لوگوں میں نزول فرمانا جو تمام روئے زمین کے لوگوں میں سب سے بہتر ہوں گے۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 160
70
پچیسویں حدیث: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا اس طور پر نزول فرمانا کہ آپ کے بالوں سے موتی جھڑ رہے ہوں گے ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 161
71
چھبیسویں حدیث:حضور ﷺ کا صحابہ کرام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سلام کہنے کی وصیت فرماتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 161
72
ستائیسویں حدیث : بعد نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا شادی کرنا پھر اولا دہونا اور بعد وصال روضہ انور ﷺ میں دفن ہونا ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 162
73
اٹھائیسویں حدیث: حضرت عمر کا ابن صیاد پر دجال ہونے کے شبہ میں حضور ﷺ سے قتل کی اجازت طلب کرنا اور حضور ﷺ کا منع فرماتا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 163
74
انتیسویں حدیث : یا جوج ماجوج کا دجلہ وفرات کو خشک کر دینا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انھیں ہلاک کرنا۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 163
75
تیسویں حدیث:اس امت کو بشارت جس کے اول حضور اور آخر حضرت عیسیٰ اور وسط امام مہدی ہیں ۔
📖 فتاویٰ حامدیہ ⚡ كتاب العقائد ص 165
📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅